ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/نیوزی لینڈ
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
- نامزد کنندہ(گان): طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39، 16 مئی 2019ء (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون بننے کے قابل ہے براہ مہربانی اپنی آرا سے مستفید کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:37، 2 مارچ 2020ء (م ع و)
تائید
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:37، 2 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید--فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:11، 3 مارچ 2020ء (م ع و)
- بھرپور تائید -- عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 17:13، 3 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:15، 3 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:34، 4 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید— حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:03، 8 مارچ 2020ء (م ع و)
- تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
- حوالہ جات میں اخذ تاریخ سے متعلقہ مسائل کو حل کیا جائے اور کہیں کہیں پر سائٹیشن میں حوالہ جات میں انگریزی نام سرخ ہیں، وہاں اردو نام ڈال دیے جائیں. یہ مسئلہ تقریباً مضمون نگاروں/قلمکاروں کے نام سے ہےـ درستی کی جائے. بقیہ مضمون لائق ہےـ منتخب کرلیا جائےـ میری طرف سے بھرپور تائید --- عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 17:16، 3 مارچ 2020ء (م ع و)
- حوالہ جات میں اخذ تاریخ کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55، 4 مارچ 2020ء (م ع و)
فیصلہ
ویکی احباب کے اتفاق رائے سے مضمون کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ :)
—خادم— مورخہ 21 مارچ 2020ء، بوقت 11 بج کر 23 منٹ (بھارت)