ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین

ایک نیا مضمون تحریر کروانے کے لئے کس طرح درخواست دیں

سب سے پہلے، اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود تو نہیں:

  • موجود مضامین کے لئے پہلے ویکیپیڈیا میں تلاش کریں یا گوگل میں۔ اگر مضمون موجود تو ہے، لیکن عنوان آپ کی توقع یا علم کے مطابق نہیں، تو آپ یہ کر سکتے ہیں کہ اس عنوان سے رجوع مکرر بنائیں۔
  • املا دیکھیں، کہیں غلط املا تو نہیں لکھ رہے ہیں۔
  • مضامین عام طور پر اپنے موضوع پر معروف ترین نام/عنوان' سے ہوتے ہیں۔اس لئے ممکن ہے کہ آپ کا مطلوبہ مضمون سرکاری نام، سائنسی نام، یا آپ کے دماغ میں جو ایک اور نام ہے، اس سے نا ہو۔ بلکہ اس اصول کے تحت وہ اپنے معروف ترین عنوان سے ہو۔

پھر، اس بات کا یقین کرلیں کہ مضمون ویکیپیڈیا میں شمولیت کے لئے موزوں ہے۔مضمون کو اپنے موضوع پر قابل بھروسا ذرائع/مآخذ سے آزادانہ نمایاں اہمیت حاصل ہونی چاہیے۔ویکیپیڈیا پر ایک قابل اعتماد ماخذ کسے سمجھا جاتا ہے، اس کی ایک منصفانہ تعریف طے کی گئی ہے۔ آپ اسے "قابل اعتماد مآخذ"، اس کے ساتھ ساتھ تفصیلی طور پر مواد شامل کئے جانے کے رہنما خطوط سے سمجھ سکتے ہیں۔

اگر یہ سب اس طرح ہے تویہ ٹھیک لگتا ہے تو، یہاں ذیل میں مناسب عام موضوع کے مقام پر جائیں اور جو بھی موضوع آپ کے اپنے متعلقہ موضوع مضمون پر سب سے زیادہ قریب ہو اس پر کلک کريں، آپ اس کے صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ اپنی درحواست شامل کرنے کے لئے "ترمیم" پر کلک کریں۔ اگر ممکن ہو تو کسی دوسری ویکی پر موجود اسی مضمون کا ربط (لنک) یا نام لکھیں، یا ایسی وضاحت کریں کہ آپ کا اصل مدعا (جس موضوع پر آپ مضمون چاہتے ہیں) وہ سمجھ آ جائے۔

میں خود ایک مضمون لکھنا چاہتا ہوں

اگر آپ خود کوئی مضمون لکھنا چاہ رہے ہیں، تو آپ اس کا استعمال کرتے ہوئے تخلیق کے لئے معلومات یہاں ڈالیں مضمون ایک خاص طریقہ کار سے تخلیق ہو جائے گا۔ کسی مضمون کا قابل قبول ہونا مشروط ہوتا ہے، جیسا کہ اوپر بیان ہوا

ویکی صارفین کی خدمت میں

براہ مہربانی درج ذیل درخواستوں پر عملدرآمد فرمائیں!

  • Help maintain the list by moving misplaced or unsorted requests to the appropriate section.
  • Many requests can be fulfilled by creating a redirect from the requested title.
  • Fulfilled requests should be removed from the list. Remember to categorize newly created articles, and tag them as stubs if they are short.
  • More tasks available at WikiProject Requested Articles.


فلم، ڈراما، ٹی وی

ترمیم

دردن جودریاه ذراما سیریل

تاریخ

ترمیم
 Y تکمیل
 Y تکمیل

محمد عامر ہاشم خاکوانی ایک معروف صحافی اور کالم نگار ہیں۔ ان کا تعلق پاکستانی شہر ملتان سے ہے۔ یہ روزنامہ ایکسپریس، روزنامہ دنیا اور روزنامہ 92 نیوز سے منسلک رہے ہیں۔ یہ اپنا کالم زنگار کے نام سے لکھتے ہیں۔

ملک، شہر، ضلع، صوبہ، پہاڑ، دریا، ندی، نالے، سمندر وغیرہ کے لیے یہاں درج کریں۔
 Y تکمیل

Ayman sarhani

Is it possible to translate this page into Urdu Adnoon (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 29 جون 2016 (م ع و)

 Y معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ-- 08:42, 29 جون 2016 (م ع و)

تصاویر جو مضامین کی متقاضی ہیں

ترمیم