ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ڈاکٹر عارفہ صبح خان
- ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔
گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف
. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:41، 19 اکتوبر 2020ء (م ع و)
ڈاکٹر عارفہ صبح خان ترمیم
- ڈاکٹر عارفہ صبح خان (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "ڈاکٹر عارفہ صبح خان" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
ممکنہ غلط بیانی مثلا:
- اعزازات
- پاکستان کی پہلی مزاح نگار خاتون
- پاکستان کی پہلی لیڈی کرائم رپورٹر
- پاکستان کی پہلی پولیٹیکل لیڈی رپورٹر
- صدر ویمن جرنلسٹ فورم، پریس کلب لاہور (مسلسل پانچ سال)
- 12 گولڈ میڈلز (تین مرتبہ ہیٹ ٹرک)
- 65 دیگر ادبی و صحافتی ایوارڈز
- 20 شیلڈز
- 07 بار مسلسل بہترین صحافی کا ایوارڈ
- خطابات
- صحافت کی شیرنی (مجید نظامی مرحوم)
- خواتین کی پطرس بخاری ( کرنل محمد خان )
- اُردُو ادب کی قلو پطرہ (ڈاکٹر جمیل جالبی مرحوم)
- اعزازات کی ملکہ (ادیب جاودانی)
- ادب کا چمکتا ستارہ ( گورنر پنجاب چوہدری سرور)
- چلتا پھرتا انشائیہ ( شفیق الرحمٰن)
- مزاح کی خان زادی ( ڈاکٹر وحید قریشی مرحوم)
- پیکر جرأت ( مجیب الرحمٰن شامی)
- زیرک نقاد ( ڈاکٹر سلیم اختر)
- ادب و صحافت کی لیلیٰ خالد ( ڈاکٹر اختر شمار)
- امکانات کی دنیا ( حسن نثار)
- عہد حاضر کی ارسطو ( گورنر پنجاب چوہدری سرور)
تاہم اگر یہ باتیں درست ہیں تو ان کے حوالے درج کیے جا سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:25، 30 جون 2020ء (م ع و)
- حذف کریں۔ مضمون نئے سرے سے لکھنے کی ضرورت ہے۔ فی الحال حذف کیا جائے جائے۔محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27، 30 جون 2020ء (م ع و)
- حذف کریں — سرتاپا یہ مضمون اشتہاری ہےـ عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 10:13، 30 جون 2020ء (م ع و)
- حذف کریں-- الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:13، 24 جولائی 2020ء (م ع و)
- اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔