ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 جون
- واقعات
- 786ء - مکہ میں حسن الید کی بغاوت کو عباسیوں نے فخخ کی لڑائی میں کچل دیا۔
- 1892ء - آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا۔
- 1978ء - جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آغاز کیا۔
- 1981ء - گلباف، ایران میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 2,000 افراد ہلاک ہوئے ۔
- ولادت
- 1811ء - ویسارین بیلنسکی، روسی مصنف، نقاد، فلسفی
- 1840ء - مصطفىٰ فہمی پاشا، ساتویں وزیراعظم مصر
- 1912ء - راشد بن سعید (تصویر میں)، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات
- 1937ء - رابن وارن، آسٹریلوی ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1964ء - پلائک پھبونسونگکھرام، تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم
- 1982ء - سنتوش کمار، پاکستانی فلمی اداکار
- 2014ء - روبی ڈی، امریکی اداکارہ