ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 دسمبر/پیدائشیں
- 1821ء – گستاف فلابیر، فرانسیسی ناول نگار
- 1866ء – الفرڈ ورنر، سوئس کیمیا دان
- 1925ء – احمد شاملو، ایرانی صحافی اور شاعر
- 1928ء – چنگیز اعتماتوف، کرغزستانی سفارت کار اور مصنف
- 1940ء – شرد پوار، بھارتی سیاست دان
- 1946ء – ایمرسن فٹیپولدی، برازیلی ریس کار ڈرائیور
- 1950ء – رجنی کانت، بھارتی اداکار
- 1951ء – رحمان ملک، پاکستانی سیاست دان