ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 دسمبر
- واقعات
- 1800ء – واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دارالحکومت قرار پایا ۔
- 1884ء – انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان میں اوول کے مقام پر پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔
- 1911ء – دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا۔
- 1925ء – رضا شاہ پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
- 1990ء – پاکستان، انٹارکٹکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا۔
- 1988ء – غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1821ء – گستاف فلابیر، فرانسیسی ناول نگار
- 1866ء – الفرڈ ورنر، سوئس کیمیا دان
- 1925ء – احمد شاملو، ایرانی صحافی اور شاعر
- 1928ء – چنگیز اعتماتوف، کرغزستانی سفارت کار اور مصنف
- 1940ء – شرد پوار، بھارتی سیاست دان
- 1946ء – ایمرسن فٹیپولدی، برازیلی ریس کار ڈرائیور
- 1950ء – رجنی کانت، بھارتی اداکار
- 1951ء – رحمان ملک، پاکستانی سیاست دان
- وفات
- 1204ء – موسیٰ بن میمون، مصری عالم دین، فلسفی اور طبیب
- 1574ء – سلیم ثانی، عثمانی سلطان
- 2003ء – حیدر علیوف، آزربائیجانی جنرل اور سیاست دان
- 2005ء – رامانند ساگر، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
- 2013ء – عبدالقادر ملا، بنگلہ دیشی صحافی اور سیاستدان