ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 جون
- واقعات
- 1944ء - دوسری جنگ عظیم: جرمنی نے انگلستان پر پہلا وی1 فلائنگ بم حملہ کیا۔ گیارہ بموں میں سے صرف چار نے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
- 1977ء - گرین پارک، دہلی میں اپھار سنیما میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 103 دیگر شدید زخمی ہوئے۔
- 1982ء - فہد اپنے بھائی خالد کی موت کے بعد سعودی عرب کا بادشاہ بنا۔
- ولادت
- 1870ء - جیولس بورڈٹ، بیلجیئم کے ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1899ء - سردار عبدالرب نشتر، پنجاب کے گورنر
- 1946ء - شیر بہادر دیوبا، نیپال کے وزیر اعظم
- 1967ء - جینئین آنیز، بولیویا کی 66ویں صدر
- وفات
- 1290ء - شمس الدین، سلطان سلطنت دہلی
- 2003ء - معراج خالد، وزیر اعلیٰ پنجاب اور نگران وزیر اعظم پاکستان
- 2012ء - مہدی حسن، پاکستان کے عظیم گلوکار،شہنشاہِ غزل
- 2020ء - صبیحہ خانم، پاکستانی فلمی اداکارہ