ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 دسمبر
- واقعات
- 644ء - عثمان بن عفان خلیفہ سوم نامزد ہوئے۔
- 1900ء - برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا
- 1918ء - حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔
- 1948ء - مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1995ء - جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
- 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
- ولادت
- 1895ء - جارج ششم، شاہ مملکت متحدہ
- 1902ء - فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
- 1909ء - ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹم، امریکی ماہر جینیات
- 1914ء - کارل کارسٹنس، جرمن لیفٹیننٹ اور سیاست دان
- 1922ء - نکولے باسو، روسی ماہر طبیعیات
- 1924ء - راج کپور، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، اور پروڈیوسر
- 1931ء - جون ایلیا، پاکستانی فلسفی، شاعر
- 1934ء - شیام بینیگل، بھارتی ڈائریکٹر
- وفات
- 1799ء - جارج واشنگٹن، امریکی جنرل اور سیاست دان، پہلا صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1984ء - ویسنٹیالیکزینڈری، ہسپانوی شاعر
- 1989ء - آندرے سخاروف، روسی ماہر طبیعیات
- 2003ء - جین کرین، امریکی اداکارہ