ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 فروری
- 1663ء - کینیڈا، فرانس کا صوبہ بنا۔
- 1912ء - ایریزونا، ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا۔
- 1919ء - پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا۔
- 1960ء - فیلڈ مارشل ایوب خان ، پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1971ء - یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
- 1989ء - متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
- پیدائشیں اور وفیات
- ظہیر الدین بابر (مغل شہنشاہ؛ پیدائش: 1483ء)
- ہربرٹ اے ہاوپٹمین(امریکی ریاضی دان؛ پیدائش: 1917ء)
- رفیق حریری (سابق وزیر اعظم لبنان؛ وفات: 2005ء)
- ڈیوڈ ہلبرٹ (جرمن ریاضی دان؛ وفات: 1943ء)