ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اپریل
- واقعات
- 1869ء - موریلوس کو میکسیکو کی 27 ویں ریاست کے طور پر شامل کیا گیا۔
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم: مونٹیس، اٹلی، نازی افواج سے آزاد ہوا۔
- 1953ء - محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد ہوئے
- 1971ء - بنگلہ دیش کی عارضی حکومت قائم ہوئی۔
- ولادت
- 1916ء - سریما بندرانائیکے، سری لنکا اور دنیا کی پہلی وزیر اعظم خاتون
- 1942ء - عزیز میاں، پاکستانی قوال
- 1927ء - چندر شیکھر، بھارت کے آٹھویں وزیراعظم
- 1980ء ۔ کریل پیٹکوف، بلغاریہ کے وزیراعظم
- وفات
- 744ء - ولید ثانی، اموی خلیفہ
- 1826ء - صادق محمد خان دوم، ریاست بہاولپور کے پانچویں نواب
- 1975ء - سروپلی رادھا کرشنن (تصویر میں)، بھارتی سیاست دان، فلسفی اور بھارت کے دوسرے صدر
- 1993ء - تورگوت اوزال، ترکی کے آٹھویں صدر