تورگوت اوزال
تورگوت اوزال (انگریزی: Turgut Özal) ایک ترک سیاست دان تھے جنھوں نے 1989ء سے 1993ء ترکی کے آٹھویں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل وہ 1983ء سے 1989ء تک ترکی کے چھبیسویں وزیر اعظم بھی رہے۔ وہ 1980ء اور 1982ء کے درمیان وہ ترکی کے نائب وزیر اعظم رہے۔
تورگوت اوزال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Turgut Özal) | |||||||
مناصب | |||||||
نائب وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 20 ستمبر 1980 – 14 جولائی 1982 |
|||||||
وزیر اعظم ترکی [1] | |||||||
برسر عہدہ 13 دسمبر 1983 – 21 دسمبر 1987 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 21 دسمبر 1987 – 9 نومبر 1989 |
|||||||
| |||||||
صدر ترکی (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 نومبر 1989 – 17 اپریل 1993 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 اکتوبر 1927ء [2][3][4][5] مالاطیہ |
||||||
وفات | 17 اپریل 1993ء (66 سال)[2][3][6][4][5] انقرہ |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | توپ قاپی قبرستان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | مالاطیہ | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
جماعت | ملی سلامتی پارٹی (1977–1980) | ||||||
زوجہ | ثمرہ اوزال | ||||||
اولاد | احمد اوزال | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
خاندان | اوزال خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی (1950–) | ||||||
تخصص تعلیم | برقی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر آف انجینئرنگ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
ریاستہائے متحدہ میں عالمی بینک میں مختصر مدت کے طور پر کام کرنے کے بعد تورگوت اوزال اتحاد صنعتی کے جنرل سکریٹری اور بعد ازاں 1979ء میں اس کے رہنما بنے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.tbmm.gov.tr/yayinlar/hukumetler/hukumetler_cilt_7.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2021
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Turgut-Ozal — بنام: Turgut Ozal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/özal-turgut — بنام: Turgut Özal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=46005 — بنام: Turgut Özal — عنوان : Hrvatska enciklopedija
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016073 — بنام: Turgut Özal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12101838r — بنام: Turgut Özal — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں تورگوت اوزال سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر تورگوت اوزال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سیاسی جماعتوں کے عہدے
| ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعظم ترکی 13 دسمبر 1983 – 31 اکتوبر 1989 |
مابعد |
ماقبل | صدر ترکی 9 نومبر 1989 – 17 اپریل 1993 |
مابعد |