ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 دسمبر
- واقعات
- 1398ء - امیر تیمور نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کو تاراج کر دیا ۔
- 1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔
- 1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔
- 1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے ۔
- ولادت
- 1856ء - جے جے تھامسن، انگریز سائنسدان
- 1878ء - جوزف استالن، جارجیائی-روسی مارشل اور سیاستدان
- 1913ء - ولی برانت، جرمن سیاست دان
- 1924ء - سسلی ٹائسن، امریکی اداکارہ
- 1928ء - مرزا طاہر احمد، احمدی خلیفہ اور مصنف
- 1939ء - ہیرالڈ ای. ورمس، امریکی ماہر حیاتیات
- 1946ء - سٹیفن سپلبرگ، امریکی ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1963ء - بریڈ پٹ، امریکی اداکار اور پروڈیوسر
- 1978ء - کیٹی ہومز، امریکی اداکارہ
- 1980ء - کرسٹینا ایگولیرا، امریکی گلوکارہ، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- 1988ء - عماد وسیم، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 1111ء - امام غزالی، فارسی قانون دان، فلسفی، عالم دین، اور صوفی
- 1973ء - رشید ترابی، پاکستانی مذہبی رہنما اور فلسفی
- 2006ء - جوزیف باربیرا، امریکی ڈائریکٹر، اور پروڈیوسر
- 2006ء - شوکت صدیقی، پاکستانی مصنف
- 2008ء - مارک فیلٹ، امریکی ایف بی آئی ایجنیٹ
- 2016ء - ژا ژا گیبور، ہنگیرین امریکی اداکارہ