ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 اپریل
- 1509ء – ہنری ہشتم شاہ انگلستان اپنے باپ ہنری ہفتم کی وفات کے بعد تاج برطانیہ کا وارث بن گیا۔
- 1526ء – لودھی سلطنت کے آخری حکمران، ابراہیم لودھی کو ظہیر الدین محمد بابر نے پانی پت کی لڑائی میں شکست دی اور قتل کر دیا۔
- 1802ء – 12 ہزار وہابیوں نے عبد العزیز بن محمد بن سعود کی زیر قیادت، کربلا شہر پر حملہ تین ہزار سے زائد باشندوں کو قتل کیا اور شہر کو برباد کر دیا۔
- 1926ء – جنت البقیع، چار شیعہ اماموں کے مزارات، وہابیوں نے مسمار کر دیے۔
- 1864ء – میکس ویبر، جرمن ماہر معاشیات و سماجیات
- 1915ء – انتھونی کوئن، میکسیکی امریکی اداکار
- 1926ء – ایلزبتھ دوم، ملکہ برطانیہ
- 1825ء – جون فریڈرک پفاف، جرمن ریاضی دان
- 1908ء – قاضی عبد الوحید فردوسی، ہندوستانی مسلمان مبلغ و عالم دین
- 1938ء – محمد اقبال (تصویر میں)، پاکستانی شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان
- 1996ء – عبد الحفیظ کاردار، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی