واقعات

 • مملکت متحدہ میں سیبوں کا دن

  • 1854ءفلورنس نائٹ انگیل اور 38 نرسوں کے عملے کو ترکی بھیجا گیا تاکہ وہ جنگ کریمیا میں زخمی سپاہیوں کا علاج کریں۔
  • 1945ء – فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
  • 1948ء – اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویز کو رد کر دیا
  • 1950ء – چینی افواج نے تبت پر قبضہ کر لیا
  • 1958ء – برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی
  • 1967ء – ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
یوم ولادت
یوم وفات