فلورنس نائٹنگیل
(فلورنس نائٹ انگیل سے رجوع مکرر)
فلورنس نائٹنگیل (انگریزی: Florence Nightingale) انگریز سماجی مصلح، ماہر شماریات اور جدید نرسنگ کی بانی تھیں۔
فلورنس نائٹنگیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Florence Nightingale Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1820ء [1][2][3][4][5][6][7] فلورنس [8][9] |
وفات | 13 اگست 1910ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن [9] |
رہائش | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عارضہ | سی ایف ایس [10] |
عملی زندگی | |
پیشہ | نرس [11][12]، ماہر شماریات [11]، مصنفہ ، سیاست دان ، معلمہ [11]، ماہرِ عمرانیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][13] |
شعبۂ عمل | صحت کی دیکھ ریکھ |
اعزازات | |
آرڈر آف میرٹ (نومبر 1907)[14] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
شہرت
ترمیمفلورنس نائٹنگیل کی شہرت اس وقت بہت زیادہ ہو گئی تھی جس وہ جنگ کریمیا نرسوں کی تربیت کار اور مہتمم کے طور پر خدمات انجام دی، جس میں انھوں نے زخمی فوجیوں کی دیکھ ریکھ کا کام کیا۔[15] انھوں نے تیمار داری کے پیشے کو عزت کا مقام پہنچایا اور وکٹوریائی دور کی یادگار علامات میں سے ایک بن گئی، خصوصًا "مشعل بردار خاتون" کے طور پر جو زخمی فوجیوں کے ارد گرد راتوں میں گھوما کرتی تھی۔[16][17]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118587951 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120793884 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120793884 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Florence-Nightingale — بنام: Florence Nightingale — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w651407c — بنام: Florence Nightingale — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32050.htm#i320493 — بنام: Florence Nightingale — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2579 — بنام: Florence Nightingale — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118587951 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Найтингейл Флоренс — ربط: https://d-nb.info/gnd/118587951 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ https://dx.doi.org/10.1071/HCV11N4_ED2
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ عنوان : Makers of nursing history : portraits and pen sketches of one-hundred and nine prominent women
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/16296291
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/35241
- ↑ Lytton Strachey (1918)۔ Eminent Victorians۔ London: Chatto and Windus[صفحہ درکار]
- ↑ Kristine Swenson (2005)۔ Medical Women and Victorian Fiction۔ University of Missouri Press۔ صفحہ: 15۔ ISBN 978-0-8262-6431-2۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018
- ↑ Aaron Ralby (2013)۔ "The Crimean War 1853–1856"۔ Atlas of Military History۔ Parragon۔ صفحہ: 281۔ ISBN 978-1-4723-0963-1