ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 مارچ
- واقعات
- 1791ء - تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور پر قبضہ کر لیا۔
- 1829ء – ہسپانیہ میں شدید زلزلہ، چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1857ء – ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1907ء - امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔
- 1990ء – نمیبیا کی جنوبی افریقا سے آزادی حاصل کی۔
- ولادت
- 1768ء - جوزف فورئیہ، فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر طبیعیات
- 1887ء - نریندر ناتھ، ہندوستانی فلسفی اور سیاست دان
- 1916ء - بسم اللہ خان، بھارتی شہنائی نواز
- 1923ء - نزار قبانی، سوری شاعر، ناشر، اور سفارتکار
- 1980ء - رونالڈینو، برازیلی فٹ بالر
- وفات
- 624ء – عصماء بنت مروان، ساتویں صدی کی یہودی شاعرہ
- 1748ء – اعتماد الدولہ قمر الدین خاں، مغلیہ سلطنت کا صدرِ اعظم
- 1911ء – شمس الحق عظیم آبادی، مشہور عالم، مجتہد و محدث
- 2010ء – سید قاسم محمود، پاکستانی مفکر، ادیب، افسانہ نگار
- 2017ء – کولن ڈیکسٹر، انگریز مصنف