ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 جون
- واقعات
- 1509ء - ہنری ہشتم اور کیتھرین آراگون کو انگلستان کے بادشاہ اور ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1793ء - فرانس میں پہلا ریپبلکن آئین اپنایا گیا۔
- 1916ء - میری پکفورڈ، ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے والی پہلی خاتون فلم اسٹار بنیں۔
- ولادت
- 1591ء - مصطفیٰ اول، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1962ء - کلاڈیا شین بوم، میکسیکو کی صدر
- 1938 - سلطان راہی، پاکستانی اداکار
- وفات
- 1564ء - رانی درگاوتی، گونڈوانا کی حکمران ملکہ
- 1798ء - وارث شاہ (تصویر میں)، 18ویں صدی کے پنجابی صوفی شاعر
- 2000ء - صادق حسین قریشی، پنجاب کے آٹھویں وزیر اعلیٰ