ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 جون
- واقعات
- 1741ء - ماریہ تھیریسیا کو ہنگری کی ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1788ء - ورجینیا، ریاستہائے متحدہ کے آئین کی توثیق کرنے والی دسویں ریاست بن گئی۔
- 1975ء - موزمبیق نے پرتگال سے آزادی حاصل کی۔
- 2022ء - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش کے سب سے طویل پل پدما پل (تصویر میں) کا افتتاح کیا۔
- ولادت
- 1244ء - ابن الفوطی، عراقی فلسفی اور ماہر فلکیات
- 1908ء - سوچیتا کرپلانی، بھارت میں پہلی وزیراعلی
- 1974ء - کرشمہ کپور، بالی وڈ اداکارہ
- وفات
- 2009ء - مائیکل جیکسن - امریکی فنکار
- 2009ء - نیرا دیسائی، بھارتی ماہرِ عمرانیات
- 2022ء - شیخ محمود خلیل القاری، مسجد نبوی کے امام