ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 فروری
- واقعات
- 1925ء - جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
- 1945ء - جنگ عظیم دوم میں ترکی نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1985ء - پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2008ء - کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 2009ء - پنجاب، پاکستان میں گورنر راج فافذ کر دیا گیا۔
- ولادت
- 1643ء - احمد ثانی، عثمانی سلطان
- 1888ء - جان فوسٹر ڈلس، امریکی فوجی، وکیل، اور سیاست دان
- 1894ء - مہر بابا، ہندوستانی روحانی ماسٹر
- 1938ء - فاروخ انجینئر، بھارتی کرکٹر اور ریفری
- 1976ء - رشیدہ جونز، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- وفات
- 1950ء - جارج مانٹ، امریکی معالج
- 1971ء - تھیوڈر سویڈبرگ، سویڈش کیمسٹ
- 1983ء - ٹینیسی ولیمز، امریکی ڈراما نگار، شاعر
- 1999ء - گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمسٹ
- 2001ء - ڈونلڈ بریڈمین، آسٹریلوی کرکٹر