ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) ڈراما نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911ء میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔ 31 مارچ، 1945ء میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کی شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ الآرا ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔.

ٹینیسی ولیمز
(انگریزی میں: Tennessee Williams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Lanier Williams)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 مارچ 1911ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولمبس، مسیسپی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 فروری 1983ء (72 سال)[2][3][4][5][6][8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [11][12][13][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دم گھٹنا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کلارکسڈیل، مسیسپی
کولمبس، مسیسپی
مسیسپی
نیو اورلینز
سینٹ لوئس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف آئیووا
جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس
یونیورسٹی آف مسوری
دا نیو اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار [15]،  ناول نگار ،  منظر نویس [16][17][18]،  شاعر [19]،  مصنف [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پرفارمنگ آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دا نیو اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر انتون چیخوف ،  ڈی ایچ لارنس   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (1980)
 کینیڈی سینٹر اعزاز (1979)
سینٹ لوئیس ادبی انعام (1974)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹینسی ولیم کی ڈرامائی حسیّت اور فلسفیانہ مزاج پر مشہور اردو کے ادبی، ثقافتی نقد اور ادبی نظریہ دان احمد سہیل{Ahmed Sohail} رقم طراز ہیں ."ٹینسی ولیمز نے اپنے تحریروں کو حقیقت سے دور رکھا۔ پھر بھی ایسا کرتے ہوئے انھوں نے حقیقت کا ایک ایسا ورژن تخلیق کیا جو اکثر اس صورت حال کا انکشاف کرتا تھا جس سے وہ فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے سارے کردار ایماندارانہ اور شریفانہ ماحول اور مقام میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں نہ تو کوئی عظیم ہیرو ہے ، نہ کوئی ولی، سنت، پارسا اور نہ ہی بدمعاش یا ولن ہے۔ بس یہ لوگ دنیا میں یا محض کسی اور شخص کی نظر میں اپنا مقام محفوظ رکھنے کی کوشش کرنے والے عیب دار لوگ ہوتے ہیں۔

اسی سبسب ولیمز کو روزمرہ ،نامساعد اور ناممکن حالات سے نمٹنے والے عام لوگوں کی طنز و مزاح اور مزاحیہ مکالمات کے ذریعے تصویر کشی کی ہے ۔ ان کے کردار طوائفوں اور ان کے دلالوں سے لے کر پودوں کے مالکان سے لے کر جوتوں کی فیکٹری میں کام کرنے والے شاعروں تک ہیں ، پھر بھی سب کو ایک پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ زندگی میں بعض اوقات ایسے وقت بھی آتے ہیں جب چاہیں اور ذمہ داریاں ایک جیسی ہیں ، لیکن کسی وقت بھی یہاں تک کہ عارضی طور پر بھی وہ سوچتے ہیں کہ ایک دوسرے سے اپنا قد بڑھانے کے چکر میں پڑ جاتے ہیں۔" {" ٹینسی ولیمز: روح اور جسم کے تجریری روحانی محبت کا لایعنی ڈراما نگار "}۔

ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نے منفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سے غائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہو گیا۔ 1969ء میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آ گئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ 1975ء میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری، منشیات اور امردپرستی میں اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور 25 فروری 1983ء میں نیویارک کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔

  1. https://findingaids.library.columbia.edu/ead/nnc-rb/ldpd_4079626#history — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2020
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118633333  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929241k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q52pfx — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8822 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69469 — بنام: Thomas Lanier Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa360247/tennessee-williams — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
  8. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1111 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/10616 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  10. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?14453 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118633333  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://www.poemhunter.com/quotations/famous.asp?people=tennessee%20williams
  13. https://muse.jhu.edu/journals/modern_drama/v028/28.4.parker.pdf
  14. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tennessee-Williams — عنوان : Encyclopædia Britannica
  15. https://cs.isabart.org/person/32398 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. http://ibdb.com/production.php?id=4297
  17. http://ibdb.com/production.php?id=2269
  18. http://ibdb.com/production.php?id=1804
  19. Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/tennessee-williams — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  20. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11929241k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5310563
  22. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12408 — ناشر: نوبل فاونڈیشن