روینا ٹنڈن (انگریزی: Raveena Tandon) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ﺭﻭﻳﻨﺎ ٹنڈن۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺭﻭﯾﻨﮧ ﭨﻨﮉﻥ ﻧﮯ ﻓﻠﻢ ’ﺳﭩﻤﭙﮉ‘ ﺍﻭﺭ ’ ﭘﮩﭽﺎﻥ: ﺩﺍ ﻓﯿﺲ ﺁﻑ ﭨﺮﻭﺗﮫ‘ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﻭﮈﯾﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺭﻭﻳﻨﺎ ﭨﻨﮉﻥ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﻨﮧ 2012 ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﻠﻢ ’ ﺑﮉﮬﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﯿﺘﺎﺑﮫ ﺑﭽﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺭﻧﺒﯿﺮ ﮐﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﻠﻢ ﺑﺎﻣﺒﮯ ﻭﯾﻠﻮﯾﭧ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﮯ۔ ﺭﻭﯾﻨﺎ ﭨﻨﮉﻥ ﮐﻮ ﺩﺍﻣﻦ ‘، ’ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ‘ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻢ ﻋﮑﺲ ‘ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﻣﻞ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔[1]

روینا ٹنڈن
Tandon at Colors Golden Petal Awards in Dec 2012

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-10-26) 26 اکتوبر 1974 (عمر 50 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات انیل تھڈانی (2004–تاحال)
اولاد 4
والد روی ٹنڈن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج
جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ ، فلمساز، ٹیلی ویژن میزبان
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات و نامزدگیاں

ترمیم
سال فلم اعزاز زمرہ نتیجہ
1993 پتھر کے پھو فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ فاتح
1994 لاڈلا فلم فیئر اعزاز فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ نامزد
2002 دمن: اے وکٹیم آف مارشل وائلینس قومی فلمی اعزازات بہترین اداکارہ فاتح
عکس فلم فیئر اعزازات خصوصی کارکردگی اعزاز فاتح
اسکرین ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ فاتح
بولیوڈ مووی ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ فاتح
بالیوڈ مووی ایوارڈز ناقدانہ اعزاز برائے اداکارہ فاتح
بنگال فلم جرنلسٹس ایسوسیشن ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ فاتح[2]
اودھ سمّان اعزاز دہندہ: حکومتِ اتر پردیش فاتح
2004 ستّہ اسکرین ایوارڈ بہترین اداکارہ نامزد
2011 لیبوریٹری کلاکار اعزاز بہترین اداکارہ فاتح
2012 شوبھنا 7 نائٹس انڈین فلم فیسٹیول آف ہوسٹن بہترین اداکارہ فاتح [3]
2017 ماتر دادا صاحب پھالکے اکیڈمی ایوارڈ ناقدانہ اعزاز برائے بہترین اداکارہ فاتح [4]
2018 ماتر لائنز گولڈ ایوارڈ کارکردگی مع سماجی تاثیر فاتح [5]
2018 ماتر بالی وڈ فلم جرنلسٹس ایوارڈ: خصوصی اعزاز برائے رجحان سازی فاتح
2018 جیوسپا ایشاسپا ایوارڈ Woman of Substance Award فاتح[6]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Raveena Tandon" 
  2. "69th & 70th Annual Hero Honda BFJA Awards 2007"۔ Bfjaawards.com۔ 27 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2008 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 03 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2018 
  4. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news/raveena-tandon-bags-dadasaheb-phalke-academy-award/articleshow/58959165.cms
  5. "Lions Gold Awards 2018: Complete winners list and Red Carpet pictures | Free Press Journal"۔ Free Press Journal (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-25۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  6. https://m.photos.timesofindia.com/awards/awards-and-honours/11th-geospa-asiaspa-india-awards/articleshow/63891451.cms
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔