ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جولائی
- واقعات
- 657ء - علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان جنگ صفین لڑی گئی۔
- 1892ء - دادا بھائی نوروجی برطانیہ میں پہلے ہندوستانی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
- 2005ء - ممبئی، بھارت میں 24 گھنٹوں کے اندر 99.5 سینٹی میٹر (39.17 انچ) بارش ہوئی، جس کے نتیجے میں سیلاب سے 5000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
- 2008ء - بھارت میں احمد آباد بم دھماکوں میں چھپن افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1829ء - آگسٹے بیرنارٹ، بیلجئیم کے 14 ویں صدر
- 1955ء – آصف علی زرداری (تصویر میں)، پاکستان کے گیارہویں صدر
- 1928ء – ابن صفی، پاکستانی مصنف اور شاعر
- برسی
- 1604ء –یاوز علی پاشا، وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
- 1982 - خدیجہ مستور، اردو کی ناول نگار و افسانہ نگار
- 2014ء - مجید نظامی، نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر