ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 اکتوبر
- سالگرہ
- 1452ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان
- 1851ء – فرڈیننڈ فوش، فرانسیسی فیلڈ مارشل اور نظریہ ساز
- 1852ء – سر ولیم ریمسی، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1869ء – موہن داس گاندھی، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔
- 1871ء – کورڈل ہل، امریکی کپتان، وکیل، اور سیاست دان، سنتالیسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ
- 1896ء – لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم
- 1904ء – لال بہادر شاستری، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے وزیراعظم بھارت
- 1917ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – جان بی گرڈن، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1938ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، تخلیق کار، اور فلم نگار
- 1946ء – جنرل سونتی، تھائی جنرل اور سیاست دان
- برسی
- 1927ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈن کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1987ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ