کورڈل ہل
کورڈل ہل (اکتوبر2, 1871ء – جولائی23, 1955ء) ایک امریکی سیاست دان تھے جن کا تعلق ریاست ٹینیسی سے تھا۔ وہ سب سے زیادہ عرصے تک وزارت خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے کی وجہ سے مشہور ہیں جس کا زیادہ دورانیہ جنگ عظیم دوم میں رہا۔ ہل نے 1945ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا جس کا سبب اقوام متحدہ بنانے میں ان کی کوششیں تھیں اسی وجہ سے انھیں امریکی صدر روزولٹ"بابائے اقوام متحدہ "کہتے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12533463n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Cordell-Hull — بنام: Cordell Hull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hm57n0 — بنام: Cordell Hull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/524 — بنام: Cordell Hull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hull-cordell — بنام: Cordell Hull
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=hullc — بنام: Cordell Hull
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/27326 — بنام: Cordell Hull
- ↑ https://www.nobelprize.org/prizes/peace/1945/hull/biographical/
- ↑ https://www.findagrave.com/memorial/524/cordell-hull
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12533463n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1945/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4368
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |