ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 نومبر
- واقعات
- 1966ء - بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
- 1987ء - پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- ولادت
- 1817ء – تھیوڈور مومسن، جرمن قانون دان، مورخ، اور سکالر
- 1835ء – مارک ٹوین، امریکی ناول نگار، مزاح نگار اور نقاد
- 1858ء – جگدیش چندر بوس، بھارتی ماہر حیاتیات، ماہر نباتات، اور ماہر آثار قدیمہ
- 1869ء – گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 1874ء – ونسٹن چرچل، انگریز کرنل، صحافی، اور سیاست دان
- 1889ء – ایڈگار ایڈرئین، انگریز ماہر تعلیم
- 1915ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈین نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1936ء – رضا علی عابدی، اردو کے معروف سفرنامہ نگار، محقق، صحافی
- 1988ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹر
- 1990ء – میگنس کارلسن، نارویجن شطرنج کا کھلاڑی
- وفات
- 2012ء - اندر کمار گجرال، بھارتی وکیل اور سیاستدان، وزیراعظم بھارت
- 2012ء - منیر ملک، پاکستانی کرکٹر