ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 اگست
- واقعات
- 1914ء - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1960ء - مغربی افریقا کے ملک، نائیجریا نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
- 2010ء - کراچی، پاکستان میں ایک مقامی سیاست دان کے قتل کے بعد بڑے پیمانے پر فسادات پھوٹ پڑے، جس میں کم از کم 85 افراد ہلاک اور کم از کم 17 بلین پاکستانی روپے (200 ملین امریکی ڈالر) کا نقصان ہوا۔
- سالگرہ
- 1867ء - اسٹینلے بالڈون، برطانیہ کے سابق وزیر اعظم
- 1903ء - حبیب بورقیبہ، تیونس کے بانی اور پہلے صدر
- 1903ء - فخری کوروترک (تصویر میں)، ترکی کے چھٹے صدر
- برسی
- 1003ء - طائع للہ، چوبیسواں عباسی خلیفہ
- 1942ء - رچرڈ ولسٹیٹر، جرمنی کے نامیاتی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2013ء ـ فرمان فتح پوری، پاکستانی مصنف اور محقق