فخری کوروترک (انگریزی: Fahri Korutürk) ایک ترک سیاست دان، بحری افسر اور سفارت کار تھے جو 1973ء سے 1980ء تک ترکی کے چھٹے صدر بھی رہے۔

فخری کوروترک
(ترکی میں: Fahri Sabit Korutürk)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر ترکی [2] (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 اپریل 1973  – 6 اپریل 1980 
جودت سنائے  
 
سینیٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1980  – 1980 
در ترکیہ  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ترکی میں: Fahri Sabit)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 اگست 1903ء [3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع فاتح   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اکتوبر 1987ء (84 سال)[3][4][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ترک ریاستی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  بحری افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

نجی زندگی ترمیم

فخری کوروترک نے امل کوروترک (Emel Korutürk) سے 1944ء میں شادی کی اور دونوں کے دو لڑکے اور ایک لڑکی مولود ہوئے تھے۔ نام کے نام کا ایک حصہ کوروترک انھیں مصطفی کمال پاشا کی جانب سے عطا کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ https://islamansiklopedisi.org.tr/koruturk-fahri-sabit
  2. https://www.tccb.gov.tr/cumhurbaskanlarimiz/
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16606679 — بنام: Fahri Korutürk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009853 — بنام: Fahri Korutürk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017