ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 اکتوبر
- واقعات
- عالمی یوم حیوانات
- لیسوتھو کا یوم آزادی
- ورلڈ اسپیس ویک کا آغاز
- سالگرہ
- 1626ء – رچرڈ کرامویل، انگلستان کی دولت مشترکہ کا لارڈ محافظ
- 1822ء – ردرفورڈ بی ہیز، ریاستہائے متحدہ امریکا کا 19واں صدر
- 1853ء – مرزا قلیچ بیگ، معروف عالم، صاحبِ دیوان شاعر، ماہرِ لسانیات، ماہرِ لطیفیات، مورخ، مترجم، ناول نگار اور ڈراما نویس
- 1902ء – خوشتر گرامی، معروف اردو شاعر اور مصنف
- 1918ء – کنیچی فوکوئی، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 1923ء – چارلٹن ہسٹن، مشہور امریکی اداکار اور سیاسی کارکن
- 1928ء – سجاد باقر رضوی، اردو کا ممتاز شاعر، محقق، مترجم، نقاد اور ماہرِ تعلیم
- 1938ء – کرٹ وتھرچ، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- برسی
- 1582ء – ٹریسا آبیلی، مشہور کاتھولک ولیہ
- 1669ء – ریمبرانٹ، عظیم ولندیزی مصور
- 1890ء – کیتھرین بوتھ، سالویشن آرمی کی شریک بانی اور ولیم بوتھ کی بیوی
- 1947ء – میکس پلینک، جرمن ماہر طبیعیات
- 1999ء – محمد ناصر الدین البانی، معروف محدث
- 2000ء – مائیکل سمتھ، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 2002ء – احمد محمود، معروف ایرانی مصنف اور ناول نگار