ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 ستمبر
- واقعات
• برازیل (1822ء) کا یوم آزادی • موزمبیق کا یوم فتح
- 1974ء – حکومت پاکستان نے پاکستان میں موجود احمدیوں کو جو مسلمان ہونے کے مدعی تھے، باضابطہ طور پر غیر مسلم قرار دیا، اس کے بعد سے ان کا شمار اقلیتوں میں ہوتا ہے۔
- سالگرہ
- 1533ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیا (و۔ 1603)
- 1870ء – الیکساندر کوپرن، روسی مصنف،صحافی، پائلٹ، مہم جو
- 1909ء – ایلیا کازان، یونانی امریکی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار
- 1917ء – جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1925ء – بھانومتی رامکرشن، بھارتی اداکار، گلوکار، ہدایت کار و تخلیق کار
- برسی
- 1991ء – ایڈون مکملن، امریکی کیمیا دان
- 2002ء – کیٹرن کارٹلیج، انگریز اداکار
- 2004ء – اشفاق احمد، پاکستان کےنامور افسانہ نگار
- 2015ء – کینڈی ڈا روییل، امریکی فحش اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ