ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 مارچ
- واقعات
- 322 ق م - تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر، فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی۔
- 1573ء - ترکی اور وینس کے درمیان میں امن معاہدہ طے پایا۔
- 1941ء - برطانیہ نے ایتھوپیا پر حملہ کیا۔
- 1977ء - پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
- 1985ء - آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔
- ولادت
- 1857ء - جولیس واگنر-جاورگ، آسٹرین طبیب (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1949ء - غلام نبی آزاد، بھارتی سیاست دان
- 1959ء - ڈونا مرفی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1967ء - محسن رملی، عراقی مصنف، شاعر
- 1987ء - حاتم بن عرفہ، فرانسیسی فٹ بالر
- وفات
- 1274ء – توما ایکویناس، اطالوی پادری
- 1932ء – ارسٹائڈ بریانڈ، فرانسیسی صحافی اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1954ء – اوٹوڈیلس، جرمن کیمسٹ (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1961ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1997ء – ایڈوارڑملس پرسل، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)