ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 اگست
- واقعات
- 1967ء - انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
- 2008ء - بیجنگ اولمپکس کا عوامی جمہوریہ چین میں افتتاح ہوا۔
- 2016ء - کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکا ہوا جس میں وکلا سمیت 70 افراد شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1915ء - بھیشم ساہنی، ہندی ڈراما نگار اور اداکار
- 1964ء - جوزپے کونٹے، اٹلی کے 58ویں وزیر اعظم
- 1977ء - محمد وسیم، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1996ء - نیول فرانسس موٹ، برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2003ء - مارتھا چیز، امریکی حیاتی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2022ء - اولیویا نیوٹن-جان، برطانوی-آسٹریلوی گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ