اولیویا نیوٹن-جان
ڈیم اولیویا نیوٹن-جان (انگریزی: Dame Olivia Newton-John) ایک برطانوی-آسٹریلوی گلوکارہ، نغمہ نگار، اداکارہ، کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن تھیں۔ وہ چار مرتبہ گریمی ایوارڈ کی فاتح ہے جس کے میوزک کیریئر میں پانچ امریکی نمبر ون ہٹ اور بل بورڈ ہاٹ 100 پر دس ٹاپ ٹین ہٹ اور دو بل بورڈ 200 نمبر ون البمز شامل ہیں۔ [20] 1978ء میں اس نے میوزیکل فلم گریز میں کام کیا، جس کا ساؤنڈ ٹریک ریکارڈ شدہ موسیقی کے دنیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے البموں میں سے ایک ہے۔ اولیویا نیوٹن-جان ماحولیاتی اور جانوروں کے حقوق کے مسائل کے لیے ایک طویل عرصے سے سرگرم کارکن رہے ہیں۔ وہ صحت سے متعلق آگاہی کی وکالت کرتی رہی ہیں، مختلف خیراتی اداروں، صحت کی مصنوعات اور فنڈ ریزنگ کی کوششوں میں شامل ہوتی رہی ہیں۔ اس کے کاروباری مفادات میں کوآلا بلیو کے لیے کئی پروڈکٹ لائنز شروع کرنا اور اپنے آبائی ملک آسٹریلیا میں گایا ریٹریٹ اینڈ سپا کی شریک ملکیت شامل ہے۔
اولیویا نیوٹن-جان | |
---|---|
(انگریزی میں: Olivia Newton-John) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 ستمبر 1948ء [1][2][3][4][5] کیمبرج [6] |
وفات | 8 اگست 2022ء (74 سال)[7] |
وجہ وفات | سرطان پستان [8] |
شہریت | آسٹریلیا مملکت متحدہ |
بالوں کا رنگ | سنہری |
شریک حیات | میٹ لاٹانزی (1984–1995) جان ایسٹرلنگ (2008–2022) |
اولاد | کلوئی روز لاٹانزی |
والد | برنلی نیوٹن-جان |
والدہ | آئرین ہیلن کیتھے بورن |
بہن/بھائی | رونا نیوٹن-جان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی ہائی اسکول |
پیشہ | گلو کارہ ، فلم اداکارہ ، ریکارڈنگ آرٹسٹ ، گلو کارہ - گیت نگارہ ، ادکارہ [9]، نغمہ ساز [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | کمپوزنگ ، پاپ موسیقی [12]، میوزیکل فلم [12]، اداکاری [12]، فعالیت پسندی [12]، مقبول موسیقی [13] |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[18][19] | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیماولیویا نیوٹن-جان 26 ستمبر 1948ء [21] کو کیمبرج، مملکت متحدہ میں، ویلش مین برنلے "برائن" نیوٹن-جان (1914ء–1992ء) اور آئرین ہیلین (1914ء–2003ء) کے ہاں پیدا ہوئی۔ [21] اس کے یہودی نانا، نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات میکس بورن [22][23][24][25] دوسری جنگ عظیم سے قبل اپنے خاندان کے ساتھ نازی حکومت سے بچنے کے لیے جرمنی سے مملکت متحدہ فرار ہو گئے تھے۔ اولیویا نیوٹن-جان کی نانی بھی آبائی یہودی نسل سے تعلق رکھتی تھیں۔ وہ کامیڈین بین ایلٹن کی تیسری کزن ہیں۔ [22] اس کے پر نانا فقیہ وکٹر ایرنبرگ تھے اور ان کے نانی کے والد فقیہ روڈولف وان جیرنگ تھے۔
اولیویا نیوٹن-جان کے والد بلیچلے پارک میں انیگما مشین پروجیکٹ پر ایک ایم آئی ایس افسر [26] تھے جنھوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران میں رودلف ہس کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔ [27][28] جنگ کے بعد وہ کیمبرج شائر ہائی اسکول فار بوائز میں ہیڈ ماسٹر بن گئے اور جب اولیویا کی پیدائش ہوئی تو وہ اسی عہدے پر تھے۔
اولیویا نیوٹن-جان اپنے بھائی ہیو ایک طبی ڈاکٹر (1939ء–2019ء) کے بعد اور اس کی بہن رونا (1941ء–2013ء) کے بعد تین بچوں میں سب سے چھوٹی ہیں (ایک اداکارہ جس نے 1980ء سے لے کر گریس کے ساتھی اداکار جیف کوناوے سے شادی کی تھی۔ 1985ء میں ان کی طلاق)۔ 1954ء میں جب وہ چھ سال کی تھیں ان کا خاندان ملبورن، آسٹریلیا ہجرت کر گیا، جہاں اس کے والد جرمن کے پروفیسر اور میلبورن یونیورسٹی میں اورمنڈ کالج کے ماسٹر کے طور پر کام کرتے تھے۔ [29]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0000556/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p6344p — بنام: Olivia Newton-John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/162670 — بنام: Olivia Newton-John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=olivianewtonjohno — بنام: Olivia Newton-John
- ↑ بنام: Olivia Newton-John — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015472 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119500248 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: سی این این — تاریخ اشاعت: 8 اگست 2022 — Olivia Newton-John, singer and actress, dead at 73 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2022
- ↑ Olivia Newton-John, Australian Songstress and ‘Grease’ Star, Dies at 73
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0023623 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/074331531 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7031651
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0023623 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0023623 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2024
- ↑ Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/2002675 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2019
- ↑ Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/2002675
- ↑ Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/1132832 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2019
- ↑ Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/1109140 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2019
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/10ccb5d8-f9d5-4954-9441-3419b522a214 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/162670 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021
- ↑ Michael Erlewine (1997)۔ All Music Guide to Country۔ San Francisco: Miller Freeman Books۔ صفحہ: 334۔ ISBN 978-0-87930-475-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2010
- ^ ا ب "Olivia Newton-John biography"۔ EuroVisionary (بزبان انگریزی)۔ 7 نومبر 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2019
- ^ ا ب G.V.R. Born (2002)۔ "The wide-ranging family history of Max Born" (PDF)۔ royalsocietypublishing.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2012
- ↑ "Genealogy of Tiemo Hollmann – Born, Irene Helene"۔ Tiemohollmann.de۔ 9 جنوری 2012۔ 30 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2012
- ↑ Emil Wolf (1995)۔ "Recollections of Max Born"۔ Astrophysics and Space Science۔ 227 (1): 277–97۔ Bibcode:1995Ap&SS.227.۔277W تأكد من صحة قيمة
|bibcode=
length (معاونت)۔ doi:10.1007/bf00678085 - ↑ G.V.R. Born (2002)۔ "The Wide-Ranging Family History of Max Born"۔ Notes Rec. R. Soc. Lond.۔ 56 (2): 219–62۔ doi:10.1098/rsnr.2002.0180
- ↑ "Olivia Newton-John Biography"۔ The Biography Channel (UK)۔ AETN-UK۔ 9 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2014
- ↑ "Fame & Fortune: Olivia Newton-John"۔ The Telegraph۔ 21 مئی 2010۔ 10 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Olivia Newton-John on The Biography Channel"۔ Merrymedia.co.uk۔ 3 فروری 2007۔ 2 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2008
- ↑ Robert Windeler (31 جولائی 1978)۔ "Ohh Sandy!"۔ People۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2008