ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ سنسکرت بلحاظ ملک
عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ سنسکرت زبان بھارت کی ایک مردہ زبان ہے، لیکن یہ صحیح نہیں ہے۔ سنسکرت زبان سے یورپ کی متعدد زبانیں مثلاً جرمن، سلاوی وغیرہ زبانیں متاثر ہوئی ہیں۔ نیز سنسکرت کے اثرات فارسی زبان اور تھائی لینڈ کی تھائی زبان میں بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے سنسکرت زبان کے طلبہ اور ماہرین بھارت ہی میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔
منصوبہ کے تحت بنائے گئے مضامین
ترمیمشمار | مضمون | اولین معاون |
---|---|---|
1 | بھارت میں سنسکرت | صارف:Drcenjary |
2 | جرمنی میں سنسکرت | صارف:Hindustanilanguage |
3 | پولینڈ میں سنسکرت | صارف:Hindustanilanguage |
ذیلی منصوبہ جات
ترمیمجیسے جیسے درج بالا مضامین تیار ہونگے، تو ضروری ہو گا کہ ان ممالک کے سنسکرت مصنفین، شعرا، مترجمین اور مدرسین پر بھی مضامین بنائے جائیں۔ ذیلی منصوبہ جات اسی کے پیش نظر تیار کیے جائیں گے۔
جرمنی میں سنسکرت
ترمیم- آرنوس پادرے--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:59, 14 فروری 2016 (م ع و)
شرکاء منصوبہ
ترمیمکیا آپ اس منصوبہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ براہ کرم نیچے اپنا صارف نام درج کریں: