ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2016/ہفتہ 35
• … کہ امریکا نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیا ہے۔ (مزید)
• … کہ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے۔ (مزید)
• … کہ پاکستان اور چین کے درمیان میں شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے۔ (مزید)
• … کہ تربیلا بند دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ (مزید)
• … کہ لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80,471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ (مزید)
• … کہ انگریزوں نے جب 1900ء میں سوڈان پر قبضہ کیا تو مہدی سوڈانی کی قبر کھدوا دی اور اس کی ہڈیاں جلا ڈالیں۔