ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2018/ہفتہ 38
• … طاہرہ صفدر، عدالت عالیہ بلوچستان کی پہلی خاتون منصف اعظم ہیں۔
• … فوربس جریرے کی دنیا کی نہایت طاقتور شخصیات کی فہرست میں چین کے صدر شی جن پنگ کا پہلا نمبر ہے۔
• … عارف علوی دنیا کے دوسرے دندان ساز صدر ہیں۔
• … دنیا کی سب سے چھوٹی سلطنت اٹلی کے صوبے سارڈینیا کے پاس بحیرہ روم میں واقع ایک جزیرے ٹاوولارا پر قائم ہے، یہ انتہائی چھوٹا جزیرہ ہے جو صرف پانچ مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے اور اس سلطنت میں صرف گیارہ لوگ شامل ہیں۔
• … کاؤ دائیت میں پیغمبر اسلام محمد کو ایک ولی مانا جاتا ہے۔