ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 48
• …کہ تونس میں واقع جامعہ زیتونہ (تصویر میں) تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین اور جامعہ الازہر کا نمبر آتا ہے؟
• …کہ 16 اپریل 1853ء کو ہندوستان کی پہلی سفری ریل گاڑی کا آغاز ہوا اور اس ریل گاڑی نے ممبئی سے تھانے کے درمیان 34 کلو میٹر کا سفر طے کیا؟
• …کہ رتھ ایلیس ، برطانیہ میں پھانسی کی سزا پانے والی آخری خاتون تھیں؟
• …کہ حنین زعبی پہلی عرب خاتون ہیں جو اسرائیل کی کنیست میں کسی عرب سیاسی جماعت سے منتخب ہو کر پہنچیں؟
• …کہ کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں انگلینڈ میں کھیلا گیا، جبکہ خواتین کا پہلا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے؟