ٹام نیکو ڈی گروتھ (پیدائش: 14 مئی 1979ء) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف اسپن بولر ہے۔ اس نے 26 جولائی 2003ء کو ڈنمارک کے خلاف ایک روزہ میچ میں ڈچ قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ 2007-08ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں برمودا کے خلاف نیدرلینڈز کے لیے ان کا سب سے زیادہ فرسٹ کلاس سکور 196 ہے۔ 2010ء میں ڈی گروتھ پہلے تین کرکٹ کھلاڑیوں میں شامل تھے جنہیں کونینکلیجکے نیدرلینڈز کرکٹ بانڈ (رائل ڈچ کرکٹ بورڈ) کے ساتھ مرکزی معاہدے سے نوازا گیا۔ جنوری 2017ء میں ڈی گروتھ کو نیدرلینڈز میں ووربرگ کرکٹ کلب کا اسسٹنٹ کوچ نامزد کیا گیا۔ انھیں انڈر 17 ٹیم کا ہیڈ کوچ بھی نامزد کیا گیا۔ [1]

ٹام ڈی گروتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامٹام نیکو ڈی گروتھ
پیدائش (1979-05-14) 14 مئی 1979 (عمر 45 برس)
ہیگ, نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 33)6 اگست 2006  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ31 مارچ 2012  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 2)2 اگست 2008  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2023 مارچ 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 33 11 19 64
رنز بنائے 472 114 887 924
بیٹنگ اوسط 17.48 28.50 26.87 17.76
100s/50s 0/1 0/0 1/5 0/3
ٹاپ اسکور 97 49 196 97
گیندیں کرائیں 6 45 42
وکٹ 1 1 3
بالنگ اوسط 2.00 36.00 11.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/2 1/2 2/32
کیچ/سٹمپ 6/– 4/– 6/– 10/–
ماخذ: Cricket Archive، 7 مئی 2012

حوالہ جات

ترمیم
  1. "De Grooth takes player-coach role at VCC"۔ 09 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2022