ٹریور نیاشا گاروے (پیدائش: 27 جون 1986ء) ایک زمبابوے کے ایک بین الاقوامی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں انھوں نے میشونا لینڈ ایگلز کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ گاروے نے اکتوبر 2009ء میں کینیا کے خلاف زمبابوے کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا۔

ٹریور گاروے
ذاتی معلومات
مکمل نامٹریور نیاشا گاروے
پیدائش (1986-06-27) 27 جون 1986 (عمر 37 برس)
ہرارے, زمبابوے
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ18 اکتوبر 2009  بمقابلہ  کینیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004–05میشونالینڈ کرکٹ ٹیم
2005–06مینیکیلینڈ
2006–09ناردرنز
2009–2020میشونا لینڈ ایگلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 39 35
رنز بنائے 895 229
بیٹنگ اوسط 22.37 15.26
سنچریاں/ففٹیاں –/– 1/3 0/0
ٹاپ اسکور 117 42*
گیندیں کرائیں 36 4,932 1,207
وکٹیں 1 98 30
بولنگ اوسط 50.00 27.16 37.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/50 6/65 3/16
کیچ/سٹمپ 1/– 23/– 14/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 جون 2010

حوالہ جات ترمیم