ٹموتھی جارج جوہانس گروئٹرز (پیدائش: 28 اگست 1991ء) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے اسپن باؤلر ہیں۔ ٹم گروئٹرز نے 16 فروری 2010ء کو کینیا کے خلاف ڈچ قومی ٹیم کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا [1] اس نے 22 مارچ 2012ء کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا، چھ گیندوں پر 11 رنز بنائے۔ [2]

ٹم گروئٹرز
ذاتی معلومات
مکمل نامٹموتھی جارج جوہانس گروئٹرز
پیدائش (1991-08-28) 28 اگست 1991 (عمر 32 برس)
ہیگ، نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجیمز گروئٹرز (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ16 فروری 2010  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ29 اگست 2013  بمقابلہ  کینیڈا
پہلا ٹی2022 مارچ 2012  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2028 نومبر 2013  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20آئی
میچ 5 5 23 8
رنز بنائے 68 91 203 51
بیٹنگ اوسط 22.66 10.11 14.50 21.18
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 32 29 32 21*
گیندیں کرائیں 120 6 302 72
وکٹ 2 0 6 3
بالنگ اوسط 39.50 40.66 24.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/37 2/37 1/5
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 10/– 4/–
ماخذ: CricketArchive، 16 مارچ 2014

حوالہ جات ترمیم

  1. "1st ODI: Kenya v Netherlands at Nairobi (Gym), Feb 16, 2010 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo 
  2. "58th Match, Preliminary Final: Netherlands v Scotland at Dubai (CA), Mar 22, 2012 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo