تھامس بنٹن (پیدائش: 11 نومبر 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے نومبر 2019ء میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا۔[1]

ٹام بانٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس بانٹن
پیدائش (1998-11-11) 11 نومبر 1998 (عمر 26 برس)
چلٹرن ضلع, بکنگھمشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
تعلقاتکولن بانٹن (والد)
جیکس بانٹن (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 255)4 فروری 2020  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ4 اگست 2020  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 90)5 نومبر 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2030 جنوری 2022  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–تاحالسمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 18)
2019/20برسبین ہیٹ
2020پشاور زلمی
2020کولکاتا نائٹ رائیڈرز
2021کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2021–تاحالویلش فائر
2021کولمبو سٹارز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 14 28 24
رنز بنائے 134 327 1,194 658
بیٹنگ اوسط 26.80 23.35 25.95 29.90
100s/50s 0/1 0/2 1/8 2/4
ٹاپ اسکور 58 73 126 112
کیچ/سٹمپ 2/– 9/0 14/0 16/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 جولائی 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم