ٹہی (انگریزی: Tehi) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔۔[1]ٹہی( ضلع چکوال کییونین کونسل نمبر - 51 تھا)۔قصبہ ٹہی تلہ گنگ شہر سے شمال کی سمت میں تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ٹہی کے مغرب میں ڈھوک ٹہی، اکوال، ڈھوک چھتیال، ڈھوک ڈالی، ڈھوک بروال، شمال میں ترگڑ، چتوال، جسیال، نکہ ریحان، مرال گڑھا، مشرق میں ڈھوک مریاں والی، پیڑہ جانگلہ، ڈھوک جمال، نکہ کہوٹ، سر دار پور جنوب میں دودیال، تلہ گنگ شہر اور ڈھوک گوڑیا واقع ہیں۔


ٹہی
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع تلہ گنگ
تحصیلتلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0543

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tehi"