ٹینا فے

امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر

ایلزبتھ اسٹامٹینا ٹینا فے (انگریزی: Elizabeth Stamatina "Tina" Fey)(/f/; پیدائش: 18 مئی 1970ء) امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت این بی سی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ہے۔ ان کی نان فکشن کتاب Bossypants بیسٹ سیلرز کتاب مانی جاتی ہے۔

ٹینا فے
Tina Fey Muppets Most Wanted Premiere (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Stamatina Fey ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 مئی 1970 (50 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ورجینیا (1988–1992)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ڈراما  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ،  مصنفہ،  فلم ساز،  صوتی اداکارہ،  ہدایت کارہ،  مزاحیہ اداکار،  اداکارہ اور ادکارہ،  بدیہہ گو،  غنائیہ نگار،  آپ بیتی نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح (2010)
Golden Globe text logo.png گولڈن گلوب اعزاز
رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ 
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگیترميم

ٹینا فے 18 مئی 1970ء[4][5] میں اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا، ریاستہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ڈونلڈ ہنری فے (193ء - 2015ء) کورین جنگ لڑنے والے فوجی اور یونیورسٹی آف پنسلوینیا اور تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریٹر تھے۔ ٹینا فے کی فیملی میں ایک آٹھ سال بڑا بھائی اور ان کی والدہ زینوبیا جین شامل ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ورجینیا سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔ این بی سی کی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ان کی شہرت کی وجہ ہے، جبکہ مشہور کامیڈی سیریز خصوصی طور پر ان کی وجہ سے شہرت 30 Rock بھی ان ہی کی تخلیق ہے جو 2006ء سے 2013ء تک کامیابی کے ساتھ آن ایئر ہوئی۔ ان کی ایک اور کامیاب کامیڈی سیریز کا نام Unbreakable Kimmy Schmidt ہے، جو اس وقت دکھائی جا رہی ہے۔ 2012ء میں ٹینافے نے اپنی لکھنے کی تخلیقی صلاحیتوں کو عملی شکل دیتے ہوئے نان فکشن کتاب Bossypants شائع کی، جس میں ٹینا فے کے ٹریڈ مارک مزاح اور ہنسی کو خوب محسوس کیا جا سکتا ہے۔ Bossypants نیو یارک ٹائمز کی بیسٹ سیلرز کتابوں کی فہسرت میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی اور صرف امریکا میں ہی اس کی 10 لاکھ سے زائد کامپیاں فروخت ہوئیں۔ اسی کی آڈیو کتاب پر وہ گریمی ایوارڈ کی نامزدگی حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہی تھیں۔ انہیں ان کی خدمات کے صلے میں گولڈن گلوب ایوارڈ، پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ، مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح، اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز اور رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ سمیت لا تعداد ایوارڈز مل چکے ہیں۔ [6]

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3085324 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/515824 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028418 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. "Monitor". Entertainment Weekly (1207). Time Inc. May 18, 2012. صفحہ 29. 
  5. Mock، Janet. "Tina Fey Biography". پیپل (رسالہ). صفحہ 1. اخذ شدہ بتاریخ June 24, 2009. 
  6. لیاقت علی جتوئی، بالی وڈ کی با صلاحیت اداکارئیں لکھتی بھی کمال ہیں (مضمون(، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 20 فروری 2020ء، صفحہ 8