ٹیپو سلطان مسجد
(ٹیپو سلطان شاہی مسجد سے رجوع مکرر)
ٹیپو سلطان شاہی مسجد (Tipu Sultan Shahi Mosque) جسے ٹیپو سلطان مسجد (Tipu Sultan Mosque) بھی کہا جاتا ہے کولکاتہ، بھارت میں ایک معروف مسجد ہے۔[1][2]
ٹیپو سلطان مسجد Tipu Sultan Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 22°33′55″N 88°21′06″E / 22.5653°N 88.3518°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | کولکاتہ |
صوبہ | مغربی بنگال |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | پرنس غلام محمد |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی، مغلیہ |
سنہ تکمیل | 1842 |
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | جنوب |
گنجائش | 1,000 |
گنبد | 16 |
مینار | 4 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Swati Mitra (2011)۔ Kolkata: City Guide۔ Goodearth Publications۔ ص 43–۔ ISBN:978-93-80262-15-4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-11
- ↑ Joe Bindloss (1 اکتوبر 2009)۔ Northeast India۔ Lonely Planet۔ ص 111–۔ ISBN:978-1-74179-319-2۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-11
ویکی ذخائر پر ٹیپو سلطان مسجد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |