ٹیڈ ہیوز
ایڈورڈ جیمز ہیوز (17 اگست 1930 – 28 اکتوبر 1998) ایک انگریزی شاعر، مترجم اور بچوں کے مصنف تھے۔ ناقدین اکثر انھیں اپنی نسل کے بہترین شاعروں میں سے ایک شمار کرتے ہیں [15] اور بیسویں صدی کے عظیم ترین ادیبوں میں سے گردانتے ہیں۔ [16] وہ 1984 میں ملک الشعرا مقرر ہوئے اور اپنی موت تک اس عہدے پر فائز رہے۔ 2008 میں ٹائمز نے "1945 کے بعد سے 50 عظیم برطانوی مصنفین " کی فہرست میں ہیوز کو چوتھے نمبر پر رکھا۔ [17]
ٹیڈ ہیوز | |
---|---|
آرڈر آف میرٹ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1930ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 28 اکتوبر 1998ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
وجہ وفات | قولن سرطان ، دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
زوجہ | سلویا پلاتھ (16 جون 1956–11 فروری 1963)[8] |
اولاد | فریڈا ہیوز ، نکولس ہیوز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پیمبروک (1951–) جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ |
تخصص تعلیم | آثاریات اور بشریات |
پیشہ | شاعر [9]، مترجم ، ناول نگار ، ڈراما نگار [9]، منجم ، سائنس فکشن مصنف [10]، بچوں کے مصنف ، مصنف [8][9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
ملازمت | جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ [8] |
مؤثر | چیکلا ملوسز ، ولیم بلیک ، جان ڈن ، ٹی۔ ایس ایلیٹ ، شوپنہائر |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
1970-1998
ترمیمکام
ترمیمیادگاری اور وراثت
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11855459X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11907956n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ted-Hughes — بنام: Ted Hughes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62n549k — بنام: Ted Hughes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8473123 — بنام: Ted Hughes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1742 — بنام: Ted Hughes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/32916 — بنام: Ted Hughes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/71121
- ↑ https://cs.isabart.org/person/61839 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : The Encyclopedia of Science Fiction — Encyclopedia of Science Fiction ID: https://www.sf-encyclopedia.com/entry/hughes_ted
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11907956n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/31575651
- ↑ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U246402
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/ted-hughes/
- ↑ "Philip Hensher reviews Collected Works of Ted Hughes, plus other reviews"۔ اپریل 2004۔ مورخہ 2004-02-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Bate، Jonathan (2015)۔ Ted Hughes: The Unauthorised Life۔ HarperCollins۔ ISBN:978-0-0081-182-28۔ مورخہ 2020-01-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-16
- ↑ "The 50 greatest British writers since 1945"۔ The Times۔ 5 جنوری 2008۔ مورخہ 2011-09-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-01(رکنیت درکار)