ٺ سندھی زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے ٹھ جیسی ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ٺ ـٺ ـٺـ ٺـ