ٽ سندھی زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے ٹ جیسی ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ٽ ـٽ ـٽـ ٽـ