ڻ سندھی زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے نون غنہ اور ڑ ملا کر نکالی جاتی ہے۔ سرائیکی زبان میں اسے ݨ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ دیوناگری میں اسے سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڻ ـڻ ـڻـ ڻـ