پائی خیل (انگریزی: Paikhel) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1]

قصبہ and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع میانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سانچہ:پائی خیل نیازی قبیلہ کی ایک معروف شاخ ہے۔جس نے اس گاؤ ں کی بنیاد لکی مروت سے نقل مکانی کے بعد رکھی۔اس گاؤں میں دیگر اقوام جٹ ،اعوان ،ویرالی،لوہار کمھار الغرض پیشہ ور اقوام بھی آباد ہیں۔

نیازی پٹھانوں کا یہ قبیلہ مزید شاخوں میں تقسیم ہے جیساکہ فتح خان خیل، چنن خیل، راجو خیل، کبی خیل، قتال خیل ،پہلوان خیل وٖغیر ہ نامور قبائل ہیں۔[2]

حاجی اکرام اللہ خان نیازی پائی خیل سابقہ صوبائی وزیر جیل اور جنگلات و آبپاشی مشہور شخصیت گذری ہیں۔علاوہ سلیم اللہ خان سابقہ پنجاب اسمبلی ممبر بھی شامل ہیں،۔[3]

نیازیوں کے اس قبیلہ نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ عیسی خیل کے نیازی خوانین کے زیر سایہ پانی پت کی لڑائی میں حصہ لیا جبکہ کشمیر جہاد میں بھی نیازی پشتونوں کے لشکر میں اپنے قبائلی سردار شیر علی خان نیازی پہلوان خیل کی قیادت میں خان غلام رسول خان نیازی ٖغازی کشمیر رئیس عیسی خیل کی قیادت میں شامل ہوئے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Paikhel" 
  2. Brig Haroon Rashid (2012-09-03)۔ History of the Pathans: Karanis (بزبان انگریزی)۔ CreateSpace Independent Publishing Platform۔ ISBN 978-1-9761-4099-0 
  3. "پنجاب اسمبلی سابقہ ممبران"۔ https://www.pap.gov.pk/۔ 21/06/20۔ 07 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.pap.gov.pk/uploads/previous_members/1997-2001/dist7.htm  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  4. محمد اقبال خان نیازی (2010)۔ تاریخ نیازی قبائل۔ میانوالی پاکستان: دی برو شاپنگ سنٹر۔ صفحہ: 700 تا 721۔ ISBN دستاب نہیں تأكد من صحة |isbn= القيمة: invalid character (معاونت)