پائناؤ
(پائیناؤ سے رجوع مکرر)
پائناؤ (Painavu) بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ایڈوکی کا صدر مقام ہے۔
Painavu | |
---|---|
قصبہ | |
مُلک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | ایڈوکی |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 685603 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL- |
آمد و رفت
ترمیم- قریب ترین ہوائی اڈا : کوچین بین الاقوامی ہوائی اڈہ - 120 کلومیٹر
- قریب ترین ریلوے مستقر : انگامالی - 114 کلومیٹر
- رابطہ بذریعہ سڑک : توڈوپوژا سے 33 کلومیٹر
موسم
ترمیمجون تا ستمبر : بارش
اکتوبر تا جنوری : سردی
فروری تا مارچ : گرمی
اہمیت
ترمیمیہ ایڈوکی پناہگاہِ جنگلی حیوانات کے درمیان واقع ہے۔ ایڈوکی باندھ اور چیرو تونی باندھ یہاں سے 7 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔
ویکی ذخائر پر پائناؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |