'پال ایف لٹل (10 اگست 1956ء - 27 مارچ 2023ء) امریکہ سے تعلق رکھنے والا فحش فلموں کا ایک اداکار، فلمساز اور ہدایتکار تھا جو اپنے فلمی نام میکس ہارڈکور کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس نے 1992ء میں اپنی فلم دی اینل ایڈوینچرز آو میکس ہارڈکور (میکس ہارڈکور کی دبری مہمات) سے شہرت حاصل کی۔ اس فلم کو 1994ء میں ایکس-ریٹڈ کریٹکس آرگینائزیشن کی طرف سے بیسٹ ایمیچر یا پرو-ایم سیریز کے تمغے سے نوازا گیا۔ ایڈلٹ ویڈیو نیوز کیلیے لکھنے والے سابق مصنف جیری لم نے میکس ہارڈکور کی فلموں کو گانزو فحشنگاری اور "قبولیت کی انتہاؤں کو آزمانے والی" قرار دیا۔

پال لٹل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1956ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راسین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 مارچ 2023ء (67 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز ،  فحش اداکار ،  اداکار ،  فلم اداکار ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم فحاشی   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تخلیقی نوعیت

ترمیم

میکس ہارڈکور کی فلموں میں فاعل مرد کا کردار زیادہ تر وہ خود ہی کرتا تھا۔ اس کی فلمیں پرتشدد جنسی اعمال کیلئے جانی جاتی ہیں۔ اس کی فلموں میں اکثر کمسن خواتین یا ناتجربہ کار ادھیڑ عمر دکھائی دینے والی خواتین کی برداشت کو جنسی تشدد کی انتہا تک جا کر آزمایا جاتا ہے۔ان فلموں ميں پرتشدد فرجی اور دبری جماع کے ساتھ ساتھ ان خواتین پر پیشاب کرنا، ان کے ساتھ اس شدد سے دہنی جماع کرنا کہ ان کو قے اور ناک سے بلغم آ جائے، ان کی فرج اور دبر میں ہاتھ اور قوی ہیکل جنسی کھلونے زبردستی داخل کرنا، ان کے فرجی اور دبری روزنوں کو زبردستی کھولنا اور بڑا کرنا دکھایا جاتا ہے۔ مار پیٹ، زبانی تذلیل اور نفسیاتی اذیت اس کے علاوہ ہیں۔

بعض خبروں کے مطابق اپنی فلموں کی وجہ سے میکس ہارڈکور کو فحشنگاری کی "صنعت میں سب سے زیادہ مبغوض مردوں میں سے ایک" قرار دیا گیا ہے۔

مقدمات اور بعد از قید

ترمیم

1998ء کی گرفتاری اور 2002ء کا مقدمہ

ترمیم

میکس ایکسٹریم 4 نامی فلم کی وجہ سے 1998ء میں لاس اینجلس شہر نے میکس ہارڈکور کے خلاف طفلی فحشنگاری اور فحاشی کے پھیلاؤ کے الزامات لگائے۔ اس بات پر کوئی تنازع نہیں تھا کی فلم میں کام کرنے والی اداکارہ 18 سال سے زیادہ تھی، لیکن الزام لگائے کی وجہ اداکارہ کا فلم میں 18 سال سے کم عمر کے فرد کا کردار ادا کرنا تھی۔ 2002ء میں مقدمے کی شنوائی کے آغاز سے پہلے امریکہ کی عدالت عظمٰی نے (ایشکرافٹ بمقابلہ فری سپیچ کوئیلیشن نامی مقدمہ میں) فیصلہ صادر کرتے ہوئے کتابوں اور فلموں میں بالغوں کا بچوں کے کردار ادا کرنے کو غیرآئینی قرار دے دیا تھا۔ اس مقدمے کی روشنی میں میکس ہارڈکور کے خلاف طفلی فحشنگاری کا مقدمہ خارج کر دیا گیا لیکن فحاشی پھیلانے کا مقدمہ قائم رہا لیکن جیوری کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی۔ مقدمے کے بعد میکس ہارڈکور نے اسے "عوامی وسائل کا بےجا ضیاع" قرار دیا۔

2005ء کی گرفتاری اور قید کی سزا

ترمیم

5 اکتوبر 2005ء کو، جب میکس ہارڈکور ایک فحش فلمی میلے میں شرکت کیلیے بارسلونا میں موجود تھا، میکس ورلڈ اینٹرٹینمنٹ کے دفاتر پر ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر پانچ فلمیں اور کپیوٹر سرور قبضے میں لے لیے تا کہ ریکارڈ کے تحفظ کے قانون (18 یو۔ اس۔ سی 2257) کے متعلق فحاشی کے وفاقی الزامات کے سلسلے میں تحقیقت کی جا سکیں۔

2007ء میں، میکس ہارڈکور اور اس کی کمپنی میکس ورلڈ اینٹرٹینمنٹ، انک پر فلوریڈا میں یونائیٹد سٹیٹس ڈیپارٹمنٹ آو جسٹس چائلڈ ایکسپلائیٹیشن اینڈ اوبسینیٹی سیکشن نے کمپیوٹر کے ذریعے فحاشی کی منتقلی کے پانچ الزامات میں اور فحاشی بذریعہ ڈاک بھیجنے کے پانچ الزامات میں، دستی جماع، پیشاب اور قے دکھانے والی فلموں کے سلسلے میں، فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میکس ہارڈکور کو قصور وار ٹھہرا کر 46 مہیںوں کی قید کی سزا سنا دی گئی۔ اٹلانٹا، جارجیا کی 11ہویں سرکٹ کورٹ نے اپیل پر سزا قائم رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ اگرچہ میکس ہارڈکور کی رہائش اور فلم سازی فلوریڈا میں نہیں تھی تاہم آن لائن جاری کیے گئے مواد پر ریاست کے عوامی معیار کے مطابق فیصلہ صادر کیا جا سکتا ہے۔ سزا کا آغاز 29 جنوری 2009ء کو ہوا۔

جیوری نے انٹرنیٹ ڈومین www.MaxHardcore.com کو ضبط کر لیا لیکن میکس ہارڈکور کے ایلٹاڈینا، کیلیفورنیا والے گھر کو ضبط کرنے سے انکار کر دیا۔

جیل سے رہائی کے بعد میکس ہارڈکور نے مزید کچھ سین کیے لیکن کمر کے ساتھ پٹوں والا ڈلڈو باندھ کر کیونکہ 2015ء میں پرسٹیٹ کی جراحی کے باعث اس میں ایستادگی کی قوت ختم ہو گئی تھی۔

انتقال

ترمیم

پال لٹل المعروف میکس ہارڈکور کا 27 مارچ 2023ء کو 66 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ اس کے کاروباری شراکت دار کے مطابق میکس ہارڈکور کو تھائی رائیڈ کے کینسر کی کیموتھراپی کے بعد گلے کے انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال داخل ہونا پڑا جہاں وہ سیپٹک شاک، نمونیا اور اعضاء کے بند ہو جانے سے فوت ہو گیا۔

  1. https://adultfilmindex.com/actor/3660/max-hardcore
  2. ^ ا ب پ https://avn.com/business/articles/video/max-hardcore-passes-away-917357.html